ابنا: علیکم السلامنماز عید واحد ایسی نماز ہے جو مستحب ہونے کے باوجود جماعت سے پڑھی جا سکتی ہے۔ نماز عید (عید فطر اور عید ضحیٰ) امام معصوم کے حضور میں واجب اور ان کی غیبت میں مستحب موکد ہے البتہ دوران غیبت میں فرادیٰ پڑھنا زیادہ بہتر ہے لیکن اگر ولی فقیہ کی قیادت یا ان کی طرف سے منصوب ائمہ کی قیادت میں منعقد ہو رہی ہو تو جماعت سے بھی پڑھی جا سکتی ہے۔سوال کرنے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲مربوطہ لینکساگر بروز جمعہ عید ہو تو کیا نماز جمعہ ساقط ہو جاتی ہے؟کیا ایک امام متعدد بار نماز عید پڑھا سکتا ہے؟
16 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 463779
- salam alaikum, namaze eid agar mustahab hai to use jamat se kiyon pada jata hai? ali